لکی مروت میں دہشت گردوں کاپولیس پر حملہ،ڈی ایس پی اقبال مہمندسمیت 4اہلکار شہید

لکی مروت : دہشت گردوں کے پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں […]