آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنےایک اور مطالبہ رکھ دیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری پر زور دیتے ہوئے نجکاری کے ذریعے معیشت میں ریاستی عمل دخل محدود کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم […]

#Peshawar blast نورعالم خان کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پبلک اکاؤئنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے ملک کے موجودہ حالات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی […]

آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ ، پاکستان مشکل فیصلے کرنے پر مجبور

اسلام آباد : آئی ایم ایف نے 600 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا ، جس کے بعد پاکستان آئی ایم ایف کو منانے کے لیے مشکل فیصلوں پر مجبور ہوسکتا ہے۔ […]

پی ایف یو جے کی کال پر ملک بھر میں صحافی سراپا احتجاج،عماد یوسف کیخلاف جھوٹا مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی : پی ایف یوجے کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں صحافیوں کا احتجاج جاری ہے ، جس میں عماد یوسف سمیت دیگر صحافیوں کے کیخلاف جھوٹا مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ […]

اینٹی بائیوٹک ادویات کی شدید قلت، یورپی یونین سے اہم مطالبہ

یورپ میں مریضوں اور صارفین کے حقوق کی تنظیموں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی کمی سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]

فواد چوہدری کی اہلیہ کا شوہر کی گرفتاری پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے شوہر کی گرفتاری پر چیف جسٹس سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ […]