’پاکستانیوں کا دل اتنا بڑا ہے کہ ہم انہیں خیریت سے بھیجتے ہیں اور چائے بھی پلاتے ہیں‘

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی نے بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے لاہور میں ہوئے فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیے گئے بیان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ جاوید […]