بھرپور مینڈیٹ ملے گا تو بیساکھیوں کی ضرورت نہیں پڑے گی، شاہ محمود قریشی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے بھرپور مینڈیٹ ملے گا تو بیساکھیوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما […]