یونیورسٹی طلبہ کی بکرے کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، لوگوں کا شدید رد عمل

پشاور: خیبر پختون خوا کے سیاحتی مقام وادئ کمراٹ میں یونیورسٹی طلبہ کی بکرے کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ […]