بلیو ٹک کھونے کے بعد انگلینڈ ٹیم کے فاسٹ بولر کا ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان

انگلینڈ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن نے آخری ٹوئٹ کر کے ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹام کرن نے بلیو ٹک سے محرومی کے […]