بزرگ اور بیمار شہریوں کو ترجیحی بنیاد پر مفت آٹا فراہم کیا جائے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بزرگ اور بیمار شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر مفت آٹا فراہم کیا جائے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو بہاولپور اور […]