خام مال انتہائی مہنگا، سابق چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز عارف جیوا نے کہا ہے کہ خام مال کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں تعمیراتی صنعت بند ہونے کے قریب ہے۔ ملک میں تعمیراتی مٹیریل […]