برصغیر کے مسلم سماج کو ‘تصویر’ کرنے والی مصنفہ –

اے آر خاتون کا ناول “افشاں” 1970ء کے اواخر میں پاکستان ٹیلی ویژن پر پیش کیا گیا تھا جو اپنے وقت کا مقبول ترین ڈرامہ ثابت ہوا۔ یہ وہ ناول تھا جس کی بنیاد برصغیر […]