کراچی میں پُراسرار بخار سے 16 بچوں سمیت 19 افراد انتقال کر گئے –

کراچی میں ضلع کیماڑی کے محمد علی لغاری گوٹھ میں پُراسرار بخار سے دو ہفتے کے دوران 16 بچوں سمیت 19 افراد انتقال کر گئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق علاقہ مکین […]