’ہم بحیثیت قوم مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم بحیثیت قوم مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]