کراچی میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری

کراچی : پشاور دھماکے کے بعد آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے مساجد ،امام بارگاہوں سمیت دیگر مذہبی مقامات پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور دھماکے کے بعد […]