لیہ میں ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

لاہور: محکمہ انسداد دہشتگرد (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے ضلع لیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لیہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران کالعدم […]