کراچی میں لڑکا بن کر بائیک لفٹنگ کرنے والی لڑکی پکڑی گئی

کراچی میں 17 سال کی لڑکی لڑکے کا روپ دھار کر موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث نکلی۔ اتحاد ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر کے موٹر سائیکل لفٹر لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کی شناخت ثمرین […]