ایکواڈور اور پیرو میں زبردست زلزلہ، لائیو ٹی وی شو کے دوران کھلبلی کی ویڈیو وائرل

کوئٹو: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور اور پیرو میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ایکواڈور اور پیرو کو شدید زلزلے […]