ایم کیو ایم نے سندھ حکومت کی زیرنگرانی مردم شماری کو مسترد کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ حکومت کی زیر نگرانی ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو مسترد کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق […]