ڈچ گلوکارہ ایما ہیسٹرز کے ’کہانی سنو‘ گنگنانے کی ویڈیو وائرل

نیدرلینڈز کی معروف گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے اپنی آواز میں کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ گنگنایا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ڈچ گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے گلوکار کیفی خلیل کا مشہور گانا ’کہانی سنو‘ […]