وزیرخارجہ کا سعودیہ ایران وزرائے خارجہ سے رابطہ، تعلقات بحالی کا خیرمقدم

پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات بحال کرنے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ایران اور سعودی عرب کے وزرائےخارجہ […]

’سعودی ایران وزرائے خارجہ ملاقات کیلیے تین جگہیں تجویز‘

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تین جگہیں تجویز کی گئی ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کہا کہ وہ جلد اپنے سعودی […]

سعودی عرب کا ایران میں ’فوری‘ سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ مملکت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران میں ’فوری‘ سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہے۔ سعودی عرب اور ایران نے گذشتہ […]

سعودی عرب اور ایران کے معاملے پر عمران خان کا اہم بیان –

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحالی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ ایران اور سعودی […]

ایران کا روس سے جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ حتمی مرحلے میں

تہران: ایران نے امریکا کے سب سے بڑے حریف ملک روس سے جدید ٹیکنالوجی سے لیس جنگی طیارے (سخوئی ایس یو 35) خریدنے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے […]

سعودی عرب اور ایران کا تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ازسرنو تعلقات بحالی کا معاہدہ طے پاگیا۔ ایران اور سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور […]

ایران نے 1650 کلومیٹر رینج کے کروز میزائل تیار کرلیا

تہران : ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرلیا، اس بات کا دعویٰ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ایک انٹرویو میں کیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایران میں ہزاروں قیدیوں کیلیے عام معافی کا اعلان

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے جیلوں میں موجود ہزاروں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی […]