90 دن میں الیکشن ہونے پر سوال اٹھانا تاخیری حربے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز کے اندر الیکشن کروانے کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام […]