#super cows اٹھارہ ٹن دودھ دینے والی ‘سپر گائے’ تیار

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے کلوننگ کے ذریعے 18 ٹن دودھ دینے والی ’سپر گائے‘ بناکر ڈیری فارم میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے سائنسدانوں نے زیادہ […]