صوبوں میں الیکشن کی تاریخ دینا صدرِ پاکستان کا اختیار نہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کو رائے دے دی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل شہزاد عطا الٰہی نے صدر مملکت […]