#KP Police پولیس کا مفت آٹا پوائنٹس کو سیکیورٹی دینے سے انکار

پشاور: مفت آٹا فراہمی اسکیم پر لوٹ مار کے بڑھتے ہوئے واقعات پر نگراں حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آٹاپوائنٹس پربدنظمی اورلوٹ مارکےبڑھتےواقعات پرخیبرپختونخوا پولیس نےہاتھ کھڑے کردئیے ہیں جس […]