’سعید انور بھی دو مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے تھے شکر ہے اس وقت ٹوئٹر نہیں تھا‘

قومی کرکٹر صہیب مقصود نے نوجوان کھلاڑیوں سے متعلق تبصرہ کرنے پر صحافی کو جواب دے دیا۔ شارجہ میں جاری ٹی 20 سیریز میں افغانستان کے خلاف نوجوان کھلاڑی ناکام ثابت ہوئے تو سابق کرکٹرز […]