سازش کے تحت جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا، راؤ انوار

کراچی : نقیب اللہ محسود قتل کیس میں عدالت سے بری ہونے والے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت مجھے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا۔ […]