پی آئی اے میں سینیارٹی فہرست نظر انداز، 11 نمبر پر موجود افسر کو چارج مل گیا

کراچی: قومی ایئرلائن میں سینیارٹی لِسٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے 11 نمبر پر موجود افسر کو چارج دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں سینیارٹی میں نمبر گیارہ پر موجود افسر […]