امپورٹڈ وزیراعظم نے لاشوں پرنمک پاشی کی، پی ٹی آئی کا اے پی سی میں شرکت سے انکار

پشاور : سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم نےلاشوں پرنمک پاشی کی، اے پی سی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آل پارٹیزکانفرنس میں […]