امریکی اسکول میں فائرنگ سے 6ہلاک، حملہ آور لڑکی ماری گئی

امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ سے3بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والی لڑکی ماری گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ نیش وِل […]

پاکستان میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پر امریکی سینیٹرکورٹیز ماسٹو کا گہری تشویش کا اظہار

واشنگٹن : امریکی سینیٹر کورٹیزماسٹو نے بھی پاکستان میں بڑھتے تشدد و کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمہوریت اور دستوری اصولوں کی پاسداری پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹرکورٹیزماسٹو نے […]

امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

واشنگٹن :امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کی گئی، رکن کانگریس جمال بومین نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمایندگان […]

چالباز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا

نئی دہلی: چالباز مودی سرکار نے عیاری سے امریکی سینیٹ کو جال میں پھنسا لیا، مظلومیت کا ڈھونگ رچا کر اروناچل پردیش کے متنازعہ علاقوں پر بھارت کا حق تسلیم کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

روسی پائلٹس نے امریکی بمبار طیاروں کو واپس جانے پر مجبور کردیا

ماسکو : روسی لڑاکا طیارے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنی سرحد کے قریب آنے والے امریکی بمبار طیارے کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارت […]

امریکی توشہ خانہ، ٹرمپ نے ڈھائی لاکھ ڈالر کے تحائف چھپائے Gifts Trump Was Hiding During The Presidency

واشنگٹن: امریکا میں بھی توشہ خانہ کیس سامنے آ گیا ہے، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انھوں نے ڈھائی لاکھ ڈالر کے تحائف چھپائے۔ امریکی میڈیا رپورٹس […]

پاکستان میں سیاسی کشیدگی، امریکی رکن کانگریس کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: پاکستان میں موجودہ سیاسی کشیدگی پر امریکی کانگریس کی رکن لنڈا سانچز نے اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ لنڈا سانچز نے رہنما امریکی ڈیموکریٹک پارٹی آصف محمود کے ہمراہ اپنے بیان میں کہا […]

روس کا لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا Russian fighter jet collided with us drone

ماسکو: بحیرہ اسود میں روس کا لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی لڑاکا طیارے نے امریکی ڈرون کو روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں امریکی ڈرون سمندر میں […]

امریکی سفیر نے پاکستان میں 4 سالہ منصوبے ’’فرٹیلائزر رائٹ‘‘کا اجرا کر دیا

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں کسانوں کے لیے کھاد کے بہتر وموثر استعمال کے چار سالہ پروگرام ’’فرٹیلائزر رائٹ‘‘ کا اجرا کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکا اور پاکستان کے […]

نیڈ پرائس امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے عہدے سے دستبردار

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے، نیڈ پرائس نے مجموعی طور پر محکمہ خارجہ میں دو سو سے زائد پریس بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق نیڈ پرائس […]