امریکا میں پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج تعینات

امریکا کی ریاست نیو جرسی کی سپریم کورٹ میں پہلی بار باحجاب مسلمان خاتون جج کو تعینات کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نادیہ کہف نامی خاتون کو نیو جرسی کے […]

مودی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب، امریکا بھی مان گیا

امریکا کی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بھارت میں مودی سرکار کے سائے میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ […]

امریکا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حفاظتی نظام سے مطمئن

واشنگٹن : امریکی سینٹ کوم کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا نے امریکی سینیٹ میں بیان دیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثوں کا نظام محفوظ ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان […]

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر جھڑپیں، امریکا کا تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ

واشنگٹن : امریکا نے چیئرمین پی‌ ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر جھڑپوں پر سب کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے […]

ڈرون گرانے کا واقعہ، امریکا نے ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے بحیرہ اسود میں روسی طیارے کی ٹکر سے سے تباہ ہونے والے ڈرون واقعے کی ویڈیو جاری کر دی۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارے نے امریکی MQ-9 ریپر […]

کیا امریکا ترکیہ کو ایف 16 دینے پر راضی ہوگیا؟

ترکی کو ایف16 طیاروں کی فروخت اور جدید آلات سمیت طیاروں کی اپ گریڈیشن سے متعلق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا بیان آگیا۔ پنٹاگون میں پریس بریفنگ کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب […]

امریکا کے 2 بڑے بینک دیوالیہ ہوگئے، اسٹاک مارکیٹس میں مندی –

واشنگٹن: امریکا کے 2 بڑے بینک دیوالیہ ہوگئے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی دیکھی جارہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا شدید بینکنگ بحران کی زد میں آگیا ہے، شرح سود بڑھنے […]

یہودی آباد کاری کیخلاف امریکا کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

امریکہ نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر یہودی آباد کاری کیلئے اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر کی جانے والی پُرتشدد کارروائیوں کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ اس حوالے سے […]

امریکا 25 ملین ڈالر کا روسی طیارہ ضبط کرنے کو تیار

امریکا نے روسی تیل کمپنی کے 25 ملین ڈالر کے ہوائی جہاز کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ ایک بیان کے مطابق ریاست ہائے متحدہ کی حکومت نے 25 ملین ڈالر مالیت کے روسی طیارے کو […]

امریکا کا پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت

واشنگٹن : امریکا نے لاہور میں ریلی کے دوران پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق […]