وہ وقت دور نہیں جب عمران خان وزیراعظم ہوں گے، پرویز الہی

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے میاں محمودالرشیداور وکلا سے گفتگو […]