احسان اللہ کی کامیابی کے پیچھے کون؟ فاسٹ بولر نے تصویر شیئر کردی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے افغانستان کے خلاف سیریز میں شاندار بولنگ کرکے اپنے ڈیبیو کو یادگار بنالیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں فاسٹ بولر احسان […]