دیپیکا پڈوکون کے لیے بڑا اعزاز، آسکر ایوارڈز کی میزبانی کریں گی

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون 2023 کے آسکر ایوارڈز میں میزبانی کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں اس سال آسکرز ایوارڈز کی میزبانی بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کریں گی، برطانوی نژاد پاکستانی […]