امریکا کی پشاور دھماکے کی مذمت، جانی نقصان پر اظہارِافسوس

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹونی بلنکن نے پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ ٹونی بلنکن نے پشاور دھماکےسے متعلق بیان […]