زمان پارک کے اطراف پولیس کا گرینڈ آپریشن ،14 سے زائد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور: پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 14 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]