کوہلی کی کوئیک اسٹائل ڈانسر کے ساتھ ویڈیو وائرل

ممبئی:بھارت کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی معروف نارویجین ڈانس گروپ دی کوئیک اسٹائل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویرات کوہلی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر […]