کسٹمز اہلکاروں نے کروڑوں مالیت کی اسمگلنگ ناکام بنادی : 3 گرفتار

کراچی : ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ٹرکوں سے کروڑوں روپے کی اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اس حوالے سے ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس […]