دنیا میں اسلاموفوبیا کا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

نیو یارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برداری کو خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، اس سے نمٹنے کا لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ […]