اسرائیلی وزیراعظم نے عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

اسرائیلی وزیراعظم کو عوامی احتجاج نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے متنازع عدالتی اصلاحات کے بل کو مؤخر کرنے کا اعلان […]

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مزید 4 یہودی بستیاں قائم کرنے کا بل منظور کر لیا

یروشلم: اسرائیلی پارلیمنٹ نے مزید 4 یہودی بستیاں قائم کرنے کا بل منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے کی چار بستیوں کو ختم کرنے کا حکم دینے والے قانون کو منسوخ […]

اسرائیلی فورسز نے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیلی فورسز نے نام نہاد چھاپہ مار کارروائیوں کے سلسلے کو طول دیتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے شہید ہونے والوں […]

اسرائیلی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

قابض صیہونی فورسز کی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ یہ افراد اتوار کو نابلس شہر […]

اسرائیلی بربریت جاری، دو دن میں 10 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کے ایک اور واقعے میں 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا جس کے بعد 2 دن کے دوران نام نہاد کارروائیوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہو […]

اسرائیلی فورسز نے 6 فلسطینیوں کا شہید کر دیا

اسرائیلی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں نام نہاد چھاپے […]

فلسطینی گاؤں سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان نے عالمی برادری کو برہم کر دیا

واشنگٹن: فلسطینی گاؤں سے متعلق شرپسند اسرائیلی وزیر بیزلیل سموٹریچ کے بیان نے جمعہ کو عالمی برادری نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی گاؤں سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر […]

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نام نہاد چھاپہ مار کارروائی کے دوران 10 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں بدھ کی صبح […]

#Palestinians اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، 5 شہید

بیت المقدس: قابض صیہونی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغربی کنارے پر مزید پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے جیریکو […]

# Palestinian اسرائیلی بربریت ، ایک ماہ میں 35 فلسطینی شہید

بیت المقدس:اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے، ایک ماہ میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید افراد کی تعداد 35 ہوگئی۔ اسرائیلی فوج بربریت سے باز نہ آئی، مقبوضہ بیت […]