گورنر خیبر پختونخوا کا خط میں نامناسب الفاظ کا استعمال، الیکشن کمیشن برہم

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے خط میں نامناسب الفاظ کے استعمال پر الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے خط پر کہا کہ گورنر […]