صدر اردوان نے ترکیہ میں قبل ازوقت انتخابات کا اعلان کر دیا

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں آئندہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات […]