تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید43 ارکان کے استعفے منظور کرلئے ، استعفے الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید […]