ساگر سرحدی: بولی وڈ کے معروف رائٹر اور اردو ادیب کا تذکرہ

‘سلسلہ’ اور ‘کہو نہ پیار ہے’ جیسی کام یاب فلموں کے مصنّف ساگر سرحدی نے 2021ء میں آج ہی کے دن ہمیشہ کے لیے اپنی آنکھیں موند لی تھیں۔ آج ان کا یومِ وفات ہے۔ […]

اردو کے مقبول مزاح نگار ڈاکٹر شفیق الرّحمٰن کی برسی –

شفیق الرّحمٰن پاکستانی مزاح نگاروں کی صفِ‌ اوّل میں شامل اور اپنے زمانے کے مقبول قلم کاروں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے افسانے بھی لکھے اور اس صنفِ ادب میں بھی نام پیدا کیا، […]

’میں مست ہوا برباد ہوا‘ سیم بلنگز کی اردو میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ میں مقامی کھلاڑیوں کے علاوہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی ہمیشہ پُرجوش دیکھا گیا ہے۔ غیر ملکی کھلاڑی کو ہمیشہ پاکستانی ثقافت، کھانے اور مداحوں کی تعریف کرتے ہوئے دیکھاگیا ہے جبکہ […]

اردو شاعری کی تاریخ کا اہم نام –

1926ء میں آج ہی کے دن اردو کے مشہور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی وفات پاگئے تھے۔ ان کے متعدد اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں۔ چکبست لکھنوی کا تعلق فیض آباد سے […]

نجی اسکول میں اردو بولنے پر طالب علم کے منہ پر کالک لگادی گئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی اسکول میں مبینہ طور پر اردو بولنے پر طالب علم کا منہ کالا کردیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز […]