یہ بدمعاش ہیں، کوئی ادارہ ان کا احتساب نہیں کر سکتا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پی ڈی ایم قائدین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بدمعاش ہیں، سپریم کورٹ اور نیب ان کا احتساب نہیں کر سکتے۔ ملتان میں ورکرز کنونشن […]