پی ایف یو جے کی کال پر ملک بھر میں صحافی سراپا احتجاج،عماد یوسف کیخلاف جھوٹا مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی : پی ایف یوجے کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں صحافیوں کا احتجاج جاری ہے ، جس میں عماد یوسف سمیت دیگر صحافیوں کے کیخلاف جھوٹا مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ […]