پاکستانی وفد کا دورہِ افغانستان، دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے تعاون پر اتفاق –

پاکستان کےاعلیٰ سطح وفد نے افغانستان کا دورہ کیا جس کی قیادت وزیردفاع خواجہ آصف نے کی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وفد نے نائب وزیراعظم ملاعبدالغنی برادراخوند سے ملاقات کی جب کہ وفد نے وزیردفاع […]