انڈین ہائی کمیشن لندن میں بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرانے کی ویڈیو وائرل، مودی سرکار آگ بگولہ

لندن : سکھوں نے انڈین ہائی کمیشن پر بھارتی ترنگ اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا، جس پر مودی سرکار آگ بگولہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمشین […]