ابراہیم حیدری میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شہریوں نے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے قریب 5 سال کی بچی سے زیادتی […]