شاہین آفریدی کے بعد شاہد آفریدی نے بھی وننگ ٹرافی اٹھالی

پی ایس ایل میں اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کی کامیابی کے بعد شاہد آفریدی کی ٹیم نے بھی قطر میں ہونے والی لیگ میں فتح اپنے نام کرلی۔ قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ […]

شاہین آفریدی فائنل کے بہترین کھلاڑی قرار، فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فائنل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ کراچی کنگز کے عماد وسیم بہترین آل راؤنڈر قرار پائے۔ ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری […]

شاہین آفریدی نے شکست کی وجہ ’’ہوا‘‘ کو قرار دے دیا

پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 84 رنز سے ہرا دیا شاہین شاہ نے شکست کی ذمے داری ہوا پر ڈال دی۔ اے آر […]

شاہین آفریدی اور پولارڈ کی نوک جھونک

پی ایس ایل کے پہلے کوالیفائر میں شاہین آفریدی اور کیرون پولارڈ کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں […]

شاہین آفریدی کی ممکنہ کپتانی، شاداب لاعلم نکلے

افغانستان کیخلاف سیریز میں شاہین آفریدی کو کپتان بنانےکے معاملے پر قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان لاعلم نکلے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سوال کے جواب میں شاداب خان نے کہا کہ […]

شاہد آفریدی نے شاہین شاہ کو ان کی بڑی خامی بتا دی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کنگز سے شکست کے بعد اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ان کی بولنگ کی خامی بتا دی۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے […]

میں شاہین آفریدی کی جگہ ہوتا تو۔۔۔۔۔۔شعیب اختر نے کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا شاہین آفریدی کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انجری سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم […]

شاہین آفریدی اور حارث رؤف دنیا کے ٹاپ باؤلرز ہیں، محمد رضوان

ملتان : پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف دنیا کے ٹاپ باؤلرز میں شامل ہیں۔ یہ بات انہوں نے ملتان […]

شاہین شاہ آفریدی ناراض ہوگئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر ناراض ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ ’ہماری پرائیویسی کا […]