#quetta بلوچستان میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی

صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں آسمانی بجلی گرنے سے 100 سے زائد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ کوہلو کے پہاڑی علاقے یوسی اوچڑی میں پیش آیا، جہاں آسمانی بجلی گرنے […]