آسکر میں نامزدگی کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں، اے آر رحمان

میوزک کمپوزر اور گلوگار اے آر رحمان کا کہنا ہے کہ ہماری فلمیں آسکر میں نامزد ہوجاتی ہیں لیکن ایوارڈ نہیں جیت پاتیں۔ آسکر اور گریمی جیسے باوقار ایوارڈز سے سرفراز بھارت کے معروف موسیقار […]

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا گیا، سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق […]

عمران خان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ظل شاہ کیس میں عمران خان اور […]

آر اوز بیوروکریسی سے لینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے سلسلے میں آر اوز بیوروکریسی سے لینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق آج جمعرات کو پی […]

اے آر وائی پر پابندی لگائی گئی کیوں کہ وہ سچ بول رہا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اے آر وائی پر پابندی کیوں لگائی گئی کہ وہ سچ بول رہا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید […]

چھٹے بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کا آغاز، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چھٹے بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کا آغاز ہوگیا جس میں پاک فوج کی 7 ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل کاؤنٹر […]

اے آر وائی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

کراچی: اے آر وائی نیوز کی درخواست پر پیمرا کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سندھ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری  کر دیا۔ جسٹس ذوالفقار احمد خان نے پیمرا کے نوٹیفکیشن کی معطلی کا […]

تمام صحافتی تنظیموں کو اے آر وائی سے اظہار یکجہتی کرنا چاہیے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تمام صحافتی تنظیموں کو اے آر وائی سے اظہار یکجہتی کرنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی […]

اے آر وائی نیوز کی آواز کو کوئی نہیں دبا سکتا، شیخ رشید

پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اے آر وائی نیوز کی آواز کو کوئی شخص نہیں دبا سکتا ہے۔ سینیئر سیاستدان شیخ رشید احمد […]

پیمرا نے اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل کردیا

اسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا بیان نشر کرنے پر اے آر وائی […]