زلزلے کے باعث اسلام آباد میں خداداد ہائیٹس میں دراڑیں پڑ گئیں

اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے باعث خدادادہائیٹس میں دراڑیں پڑ گئیں ، ٹیموں نے پڑنے والی دراڑوں کا جائزہ لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث وفاقی دارلحکومت […]